(مانند نیوز)ڈاکٹر غفران اللہ اخونزادہ کو نگران کابینہ میں شامل کیا جائے. موصوف سابق ڈی جی لائیو سٹاک ہے. امریکا سے پی ایچ ڈی کر رکھی ہے. زراعت لائیو سٹاک اینڈ فشریز میں تجربہ کار سیکٹر کی بہتری کیلئے ہمیشہ کردار ادا کیا. اگر ان کو موقع ملا تو لائیوسٹاک سیکٹر ترقی کرے گا. آصف اعوان صدر لائیواسٹاک فارمرز ویلفیئر ایسوسی ایشن انہوں نے نگران وزیراعلی اعظم خان سے اپیل کر دی ہے کے اپنی نگران کابینہ میں ڈاکٹر غفران اللہ کو شامل کیا جائے۔ قابل اور ٹیکنیکل بندہ ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار آدمی ہیں۔ ان کی شمولیت سے نگران کابینہ مکمل ہو جائے گی اور خیبرپختونخوا میں زراعت۔ لائیواسٹاک فشریز ترقی کرے گا ۔ ڈاکٹر غفران اللہ ایک نہایت قابل احترام اخونزادہ فیملی تحصیل شبقدر سے تعلق رکھتے ہیں. انہوں نے ایم ایس اور پی ایچ ڈی کی ڈگری امریکہ سے حاصل کی. ان کی ریٹائرمنٹ 2015 ڈائریکٹر جنرل لائیوسٹاک ہوئی. ان کی سروس چونتیس سال ہیں. انہوں نے کپیسٹی ریسرچر اینڈ ایڈمنسٹریشن کے مختلف قابل دید پروجیکٹس میں خدمات سر انجام دیں. فلوقت یہ اپنی خدمات بطور پرنسپل خیبر انسٹیٹیوٹ آف ویٹرنری سائنسز جاری رکھے ہوئے ہیں.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے