سخاکوٹ(مانند نیوز) عوامی نیشنل پارٹی ضلع ملاکنڈ کے سینئر نائب صدر فضل سبحان نے کہا ہے کہ اے این پی اس مٹی کی حقیقی وارث ہے صوبے میں قیام امن کیلئے اے این پی کے بارہ سو سے زیادہ کارکنوں نے قربانیاں دی ہیں۔ملک کو بحرانوں سے نکالنے کیلئے صاف اور شفاف الیکشن بروقت ضروری ہے اور جو بھی پارٹی اکثریت میں اجائے تو انکو اقتدار حوالہ کیا جائے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ پختونوں کی نسل کشی جارہی ہیں اور ہر جگہ پختونوں کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے پختون قوم دہشت گرد نہیں دہشت گردی کے نام پر پختونوں کاخون بہایا جارہا ہیں پختونوں کامذید خون بہا بند کیاجائے پختونوں کیساتھ مذید ظلم وزیادتی قبول نہیں کرینگے۔انہوں نے کہا کہ انے والے الیکشن میں اے این پی بھرپور تیاریو ں کے ساتھ میدان میں اتریں گی اور انشاء اللہ اے این پی صوبے میں دوبارہ برسراقتدار اکراپنے منشور کو عملی جامہ پہنائی گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے