سوات (مانند نیوز)تھانہ مینگورہ کے حدود میں عوام الناس کے شکایات پر جیب تراشی کی واقعات پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور نے ایڈیشنل ایس پی سوات غلام صادق خان کو واقعے کے تہہ تک پہنچنے اور جیب تراشی میں ملوث ملزم /ملزمان کو جلد از جلد ٹریس آؤٹ کر کے منظر عام پر لانے کا ٹاسک سونپا تھا ۔ جس پر ایڈیشنل ایس پی سوات نے ڈی ایس پی سٹی امجد خان کے نگرانی ایس ایچ او تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان اور دیگر پولیس پر مشتمل ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی تھی جنہوں نے سی سی ٹی وی کیمروں کے مدد اور ٹیکنیکل طریقے سے کام کرتے ہوئے عام شہریوں کو لوٹنے والے جیب تراش ملزم ذیشان عرف بچکر کو گرفتار کر کے جس کے قبضے سے ٓ ایک عدد فون از قسم Infinix برآمد کر لیا گیا ہے ۔ جس سے مزید انکشافات متوقع ہے ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے