سخاکوٹ(مانند نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے اور دفعہ 144کی خلاف ورزی پر گرفتار جماعت اسلامی تحصیل درگئی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری وچیئرمین کونسلراتحاد سخاکوٹ کے صدر مولاناعقیل الرحمان کورہا کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی تحصیل درگئی کے زیر اہتمام سخاکوٹ بازار میں پٹرولیم مصنوعات کی قمیتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے اور دفعہ 144کی خلاف ورزی پر جماعت اسلامی کے دیگرعہدہ داروں کے علاوہ جماعت اسلامی تحصیل درگئی کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری وچیئرمین کونسلراتحاد سخاکوٹ کے صدر مولاناعقیل الرحمان کو بھی گرفتار کیا گیا جنہیں گذشتہ ملاکنڈ جیل سے دیگر ساتھیوں سمیت رہا کیا گیا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ قانون کے اندر ہرظلم حکمران اورزبردستی مسلط شدہ نظام کاڈٹ کر مقابلہ کرینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے