ٹورنٹو(مانند نیوز ڈیسک)کینیڈا میں بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ لگ گئی، آگ سے متاثر شمال مغربی علاقوں سے تقریبا 22 ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا میں 1100 مقامات پر جنگلات میں آگ لگی، تیزی سے پھیلنے لگی،آگ سے 13.2ہیکٹر رقبہ جل کر خاکستر ہو چکا ہے، کینیڈا کے جنگلات میں لگی آگ دہائی کی بدترین آگ قرار دیا گیا۔واضح رہے کہ کینیڈا کے جنوبی اور شمالی حصے میں جولائی میں سب سے زیادہ گرم درجہ حرارت تھا، جو 37 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے