سخاکوٹ(مانند نیوز) چیئرمین کونسلر اتحاد سخاکوٹ نے پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کو مستردکردیا۔حکومت ہوش کے ناخن لے اور فیصلے پر نظرثانی کرلے اگر پٹرولیم قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی تو مہنگائی کا نیا طوفان ائے گاپٹرول کی قمیتوں میں اضافہ نے عوام کے ہوش اڑادئیے۔ان خیالات کااظہار چیئرمین کونسلر اتحاد سخاکوٹ کے صدر علی رحمان، جنرل سیکرٹری حاجی سعیداللہ، پریس سیکرٹری ساجد حسین مشوانی اور فنانس سیکرٹری قاری سجا علی حقانی نے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کیا ہیں۔انہوں نے کہا کہ نگران حکومت نے اتے ہی مہنگائی کے ستائے عوام پر پٹرول بم گرا دیامہنگائی کے شکارعوام دووقت کی روٹی کیلئے ترس رہے ہیں پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی حددرجے بڑھے گی جس سے غریب عوام کاجینادوبھر ہو جائے گااور وہ مذید پریشانیوں اور مشکلات کے تلے دب جائے گے۔ انہوں نے نگران وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ فیصلے پر فوری نظرثانی کرکے قیمتوں میں بے تحاشااضافہ کوفوری واپس لیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے