دیر لوئیر (مانند نیوز)ضلع دیر لوئیر کے نوجوان سیراج الحق کوٹوال نے کرکٹ کھلاڑیوں کیلئے ضلع کی سطح پر "دیر سپر لیگ” انعقاد کرنا اپنا حدف رکھا ہے تحصیل ادینزئی کی سطح پر کرکٹ کھلاڑیوں کو آگے جانے کیلئے زبردست موقع فراہم کیا بہت جلد تحصیل ادینزی کی سطح پر ٹورنمنٹ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں تمام یونین کونسل سےایک ایک ٹیم حصہ لینگے جس کیلئے آج ٹرائلز مکمل کیا گیا یہ سلسلہ تحصیل ادینزئی میں مکمل ھوکر بعد میں ضلع کے تمام تحصیلوں میں یہ عمل کیا جائے گا۔ اور اچھا اور بہترین کھلاڑیوں کا ٹیم بنا کر آسٹریلیا جانے کیلئے تیاریوں پر بھی کام شروع ہے جس کیلئے سیراج الحق اور پورا منجمنٹ پر عزم ہیں ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے