بٹ خیلہ (مانند نیوز) ارشد علی خان کو مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ملاکنڈ کا ضلعی ارگنائزر مقرر کردیا گیا ونگ کی مرکزی چیف ارگنائزر مریم نواز نے باقاعدہ انٹر ویو اور مسلم لیگ ضلع ملاکنڈ کے صدر سجاد خان کی مشاورت سے ان کی تقرری کی ہے ارشد علی خان پارٹی کے دیرینہ نوجوان رہنما ہیں ان کی تقرری سے ملاکنڈ کے نوجوان طبقے میں پارٹی فعال اورمنظم ہو گی۔