سوات(مانند نیوز) ایس ایچ او تھانہ کالام علی بادشاہ نےہمراہ چوکی انچارج مٹلتان حمید اقبال و دیگر پولیس نفری دوران موبائل گشت کاروائی کرتے ھوئے ملزم محمدنواز ولد محمد سخی ساکن شہو کالام کے قبضہ سے707 گرام چرس برآمد کرکے حسب ضابطہ گرفتار کر لیا۔ ترجمان سوات پولیس