پشاور(مانند نیوز ) سرحدی یتیم خانہ مردان کے دو طلبہ نے مردان تعلیمی بورڈمیں نمایاں پوزیشن حاصل کرکے برتری کی روایت کو برقرار رکھی۔مردان تعلیمی بورڈ کے میٹرک نتائج میں سرحدی یتیم خانہ مردان کے دو طلبہ امین ثانی نے 989 جبکہ عماد علی نے 881نمبر حاصل کرکے نمایاں پوزیشن حاصل کرکے شاندار نتائج کا اعزاز برقرار رکھا، سرحدی یتیم خانہ مردان کے قاضی خضر بتایا کہ سرحدی یتیم خانہ کی دو پوزیشنیں خاص طور بہت بڑا اعزاز ہے۔انہوں نے کہا کہ سرحدی یتیم خانہ مردان کے طلبہ نے گزشتہ کئی سالوں سے مسلسل میٹرک کے امتحانات میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کی ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے