لاہور(مانند نیوز ڈیسک) لاہورکی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر کے خلاف بغاوت کی دفعات مقدمہ میں شامل کر دیں۔ مال روڈ پر پولیس پرحملہ اور گاڑیاں جلانے کی کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت میں ہوئی۔ یاسمین راشد سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ میں بغاوت کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ تھانہ سرور روڈ جانب سے جیل میں ملزمان سے تفتیش کی درخواست کی گئی، تو عدالت نے پولیس کو ملزمان سے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔ ملزمان میں یاسمین راشد، رانا تنویر، ریاض حسین، افتخاراحمد اور حنیف مسیح شامل ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے