نئی دہلی (مانند نیوز ڈیسک)بھارت میں ٹرین کی بوگی میں گیس سلنڈرپھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سٹیشن پر کھڑی بوگی میں غیرقانونی گیس سلنڈر رکھا ہوا تھا جس کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔رپورٹس کے مطابق بوگی میں موجود مسافر گیس سلنڈر سے چائے اور ناشتہ تیار کر رہے تھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والوں کو ہسپتا ل منتقل کردیا گیا، آگ صبح سوا 5 بجے لگی جسے سوا 7 بجے تک بجھا دیا گیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے