لاہور (مانند نیوز ڈیسک)کائونٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لاہورسے القاعدہ کے دواہم کمانڈرکاشان اورحسن کو گرفتار کرلیا گیا۔ دہشتگردوں سے بارودی مواد،ہینڈگرنیڈ،ڈیٹو نیٹر اور اسلحہ برآمد کیا گیا۔ دہشت گردوں کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش جاری کر دی گئی،پنجاب کے دوسرے شہروں گوجرانوالہ، ملتان، راولپنڈی میں بھی آپریشن کے دوران 6دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا۔ حکام نے کہا کہ رواں ہفتے336 کومبنگ آپریشنز کے دوران 135 مشتبہ افراد گرفتار کئے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے