باجوڑ(مانند نیوز ڈیسک)صوبہ خیبرپختونخواکے ضلع باجوڑ کے علاقے خارمیں جے یوآئی کے کنونشن میں دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 65 ہوگئی۔گزشتہ ماہ 30 جولائی کو جے یوآئی کے کنونشن کے دواران ہونے والے خودکش دھماکے کا ایک اور زخمی سراج الحق دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، جو پشاور میں زیرعلاج تھا۔خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے خودکش دھماکے میں اب تک 65 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش کے پی نے قبول کی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے