مانسہرہ (مانند نیوز)ہزارہ ایکسپریس وے پر مسافر وین پل سے کھائی میں جا گری، جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے۔ریسکیو ادارے کا کہنا ہے کہ مسافر وین تحصیل الائی سے مانسہرہ جا رہی تھی۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ وین کا ٹائر نکلنے کی وجہ سے ہوا، زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے