شانگلہ(مانند نیوز) ضلع شانگلہ کے ویلج کونسلوں ملک خیل کوٹکے اور چوگا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات آج 27 اگست کوہو گے،صوبے کی دیگر اضلاع کی طرح شانگلہ کے دو ویلج کونسلوں ملک خیل کوٹکے،چوگا کی کی مزدور کسان اور وی سی چوگا کی یوتھ سیٹ کیلئے ضمنی بلدیاتی انتخابات آج 27 اگست کوہوگے۔اس حوالے سے الیکن کمیشن آف پاکستان ضلع شانگلہ نے تمام تر تیاریاں مکمل کی ہیں۔دونوں ویلج کونسلوں میں رجسٹرڈ ووٹوں کی کل تعداد 14846 جس میں مرد ووٹرز8669 اور خواتین ووٹرز 6177 ہیں۔انتخابات کیلئے کل 12 پولنگ اسٹیشن اور 27 پولنگ بوتھ قائم کر دئیییگئے ہیں جس میں 4 پولنگ سٹیشن مردوں 4، خواتین اور 4 مشترکہ ہے۔اس طرح 15 مردوں اور12 خواتین کے پولنگ بوتھ ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ پولنگ عملے کی تقرری اور تربیت کاعمل مکمل ہو چکا ہے۔الیکن کمیشن آف پاکستان نے صاف اور شفاف الیکشن کے انعقاد کے لیے ضابطہ اخلاق جاری جاری کیاہیں۔ اس موقع پر انھوں نے وی سی ملک خیل کوٹکے اور وی سی چوگا کے عوام پر زور دیا کہ 27 اگست کو گھروں سے باہرنکل کر اپنا قیمتی ووٹ کاسٹ کرکے ملک وقوم کی تعمیر تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کرکے ایک ذمہ دار شہری کا ٹبوت دے دیں۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے