واشنگٹن(مانند نیوز ڈیسک)امریکی ریاست فلوریڈا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے تین سیاہ فام افراد کو ہلاک کرکے خود کو بھی گولی مار لی۔فائرنگ کا واقعہ جیکسن ویل میں کنگز روڈ پر واقع ڈالر جنرل اسٹور میں پیش آیا۔فائرنگ کے بعد سفید فام ملزم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی تحریر میں سیاہ فاموں سے نفرت کا ذکر کیا ہے۔جیکسن ویل کی میئر نے فائرنگ کے واقعہ کو المیہ قرار دیا کہا وہ سمجھتی ہیں کہ مشتبہ شخص مارا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے