اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کے سُسر چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 48 سالہ اداکارہ نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پریتی زنٹا نے اپنے سُسر جون سوئینڈل کے ساتھ اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے جو کہ ممکنہ طور پر 2016 میں ان کی شادی کے موقع کی ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ پریتی زنٹا نے 2016 میں امریکی شہری جین گڈینف کے ساتھ شادی کی تھی اور وہ سروگیسی یعنی کرائے کی کوکھ کے ذریعے 2 جڑواں بچوں کی ماں ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے