ایبٹ آباد (مانند نیوز)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس محمد اعجاز خان نے 33 ویں ڈی آئی جی ہزارہ کا چارج سنبھال لیا۔ایبٹ آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ڈی آئی جی ہزارہ کو سلامی پیش کی۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ریجن محمد اعجاز خان نے 33 ویں ڈی آئی جی ہزارہ کا چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی اعجاز خان نے ڈ ی آئی جی ہزارہ کا جارچ سنبھال لیا۔قائم مقام ڈی پی او عارف جاوید نے ان کو ہزارہ آمد پر خوش آمدید کہا۔ ایبٹ آباد پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ڈی آئی جی کو سلامی پیش کی، ڈی آئی جی نے اپنے دفتر کے سٹاف سے ملاقات کی اور اپنے پیشہ وارنہ فرائض کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے