پشاور(مانند نیوز)سرحد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے سکالر فضل ربی نے منیجمنٹ سائنسز میں پی ایچ ڈی تھیسیز کاکامیابی سے دفاع کیا۔انہوں نے اپنا مقالہ ڈاکٹر سید گوہر رحمن عباس کی نگرانی میں لکھا۔ان کے انٹرنل سپروائزر پروفیسر ڈاکٹر ولی رحمان تھے۔جبکہ بیرونی ممتحن ڈاکٹر محمد طفیل تھے۔