بٹ خیلہ (مانند نیوز)ظفر پارک بٹ خیلہ میں فائرنگ کا واقعہ ۔فائرنگ میں دولت خان ولد فاقی خان سکنہ اسبڈ دیر لوئر موقع پر ہی جانبحق ملاکنڈ کنٹرول روم کو اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 تحصیل بٹخیلہ کی میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔حادثے میں جانبحق ہونے والے شخص کو ڈی ایچ کیو ہسپتال بٹخیلہ منتقل کردیا گیا۔۔ میڈیا کوآرڈینیٹر ریسکیو1122 ملاکنڈ