پشاور(مانند نیوز) خیبرپختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کے ہزاروں آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف مجموعی طور پر صوبہ بھر کے سرکاری سکولوں میں 21 ہزار 137 پوسٹس خالی ہیں سرکاری دستاویزات کے مطابق، لڑکوں کے سرکاری اسکولوں میں 11 ہزار 709 آسامیاں خالی ہیں،، لڑکیوں کے سرکاری اسکولوں میں 9 ہزار 428 آسامیاں خالی ہیں دستاویزات کے مطابق، لڑکوں کے 109، لڑکیوں کے 102 اسکولوں میں پرنسپلز کے پوسٹس بھی خالی ہیں سرکاری اسکولوں میں پی ایس ٹی کے 3 ہزار 853 آسامیاں خالی ہیں جبکہ 320 اسکولوں میں فزکس، 276 میں کیمسٹری، 297 میں بائیولوجی کی پوسٹیں خالی ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے