تیمرگرہ (مانند نیوز)صوبائی حکومت نے بجلی چوری کی روک تھام اور کنڈا مافیا کے خلاف کاروائی کے لئے ڈسٹرکٹ اینفورسیمینٹ کمیٹی اور تحصیل اینفورسیمینٹ کمیٹی بنانے کے احکامات جاری کئے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر دیر لوئر افتخار احمد کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر تیمرگرہ ڈاکٹر ندا کے زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں ایگزیکٹیو انجنئیر پیسکو، ڈی۔ایس۔ پی۔ ایس۔ایچ۔تحصیلدار تیمرگرہ / بلامبٹ اور ریونیو فیلڈ سٹاف نے شرکت کی۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کمیٹی ممبران کو حکومت کی طرف سے جاری کردہ احکامات کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دی اور بجلی چوروں / کنڈا مافیا کے خلاف بلا تفریق موثر کاروائی کرنے کی احکامات جاری کئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے