ایبٹ آباد (مانند نیوز)ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر علی شیرخان خلیل نے لائیو سٹاک سپیشلسٹ، موبائل لیب کے زریعے دودھ دہی کی دکانوں سے سیمپل لے کو موقع پر تجزیہ کروایا۔ دودھ میں پانی کے ساتھ ساتھ کیمیکلز کی ملاوٹ، صفائی کے فقدان غیر معیاری دودھ کی فروخت پر بڑی مقدار میں دودھ کو ضائع کیا، متعلقہ افراد پربھاری جرمانہ اور بڑی مقدار میں دودھ کو تلف کیا۔ شہری اشیائے خوردونوش خصوصا دودھ،جوسز، پانی اور دیگر مائعات کی کوالٹی کے حوالے سے اپنی قیمتی آرا سے ہمیں ضلعی کنٹرول روم09929310553پر ضرور مطلع کریں تا کہ جدید موبائل لیب کے زریعے مائعات کا موقع پر تجزیہ ممکن بناتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے