ہزارہ (مانند نیوز)انجینیئر محمد راشد ایکسین واپڈا ہری پور کو ترقی دے کر سپرٹینڈنٹ انجینیئر پیسکو ہزارہ ون تعینات کر دیا گیا۔ انجینیئر محمد راشد کا تعلق نواں شہر ایبٹ آبادسے ہے۔انہوں نے یونیورسٹی اف انجینئرنگ پشاور سے سن2000 میں الیکٹریکل انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی۔سن 2000 میں بحیثیت ایس ٹی او واپڈا بھرتی ہوئے۔انکو کی محکمانہ صلاحیتوں کے اعزاز میں ڈیپوٹیشن پر عرصہ8 سال کے لیے سعودی عرب بھیجا گیا. انکو 2017 میں ایکشن کے عہدے پر ترقی دی گئی اور اب 2023 میں بحیثیت سپرٹینڈنٹ انجینیئر پیسکوون ایبٹ اباد تعینات کر دیا گیا۔ ان کا شمار محکمہ کے محنتی اور لائق آفیسر میں ہوتا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے