خیبر(مانند نیوز ڈیسک) ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر خیبر مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکہ ہوا،ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔خیبر پولیس کے مطابق کہ واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، پاک افغان شاہراہ آمد و رفت کے لئے بند کر دی گئی۔ خیبر پولیس نے کہا کہ بم دھماکے کے مقام پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا۔خیبر پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش ہسپتا ل منتقل کر دی گئیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے