لاہور(مانند نیوز ڈیسک)مسلم لیگ(ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لندن روانہ ہوگئے۔حمزہ شہبازلاہورایئرپورٹ سے غیرملکی پرواز کے ذریعے براستہ دبئی لندن پہنچیں گے۔ حمزہ شہباز لندن میں اپنے والد شہباز شریف اورتایا نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ حمزہ شہباز شریف ستمبر کا مہینہ لندن میں ہی قیام کریں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے