شانگلہ(مانند نیوز)شانگلہ کے تحصیل بشام کے مضافاتی علاقے لاہور نالہ کے مقام پر ٹریفک کا المناک حادثہ،ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے،معروف خان اہلیہ مسماۃ خمو بی بی،بیٹے سرنزیب، عطاء الرحمن، اوریابی بی کے ہمراہ علاج کیلئے سیدو شریف سوات جارہے تھے کہ گاؤں کے لنک سڑک پر گاڑی گہری کھائی میں جاگری اور گاڑی میں سوار 4افراد میں سے تین موقع ہی پر دم توڑ گئے جبکہ بچی ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال الپوری میں جان کی بازی ہار گئی۔جمعہ کے روز صبح ضلع شانگلہ کے تحصیل بشام کے نواہی علاقے لاہورنالا کے معروف لالا کا خاندان جسمیں ان کی بیوی اور بیٹا، نواسی اور نواسا شامل تھے علاج کیلئے جارہے تھے کہ لاہور نالہ کے مقام پر ان کی موٹر کار گہرے کھائی میں جا گری۔جسکی نتیجہ میں معروف لالا کی بیوی اور ان کا بیٹا اور نواسی موقعہ پر جاں بحق ہوگئے۔جبکہ ایک بچے شدید زخمی ہوگیا تھا جنھیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال الپوری لایا گیا جہاں وہ بھی دم توڑ گیا۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے