اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) بجلی کی قیمت میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)نے نیپرا میں بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست جمع کروا دی،بجلی کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔ گزشتہ ماہ 15 ارب 47 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی، بجلی کی پیداواری لاگت 131 ارب 11 کروڑ روپے رہی۔بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 31 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا، سی پی پی اے کی درخواست پر 27 ستمبر کو سماعت ہو گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے