اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پراپرٹی کیس میں عدالت کا وقت ضائع کرنے پر وکیل کو 5 ہزار روپے جرمانہ کر دیا۔چیف جسٹس آف پاکستان نے حکم دیا کہ جرمانے کی رقم فلاحی ادارے میں جمع کروائی جائے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو مس لیڈ کرنے کی کوشش کی،آپ کے اس عمل سے عدالت کو آپ پر اعتبار نہیں رہا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جرمانے کی رقم اپنی مرضی کے خیراتی ادارے میں جمع کرا کے رسید پیش کریں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے