فیصل آباد (مانند نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں بجلی کا بل اور کرایہ زیادہ آنے پر 50سالہ شخص نے خودکشی کرلی۔تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ کاٹن ملز ٹاٹا بازار کا رہائشی 50سالہ زاہدمحمود کرائے کے مکان میں رہتاتھا، گذشتہ روز بجلی کابل زیادہ آنے پرگندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کرخود کشی کرلی۔اس کی اہلیہ نسیم بی بی نے بتایا کہ میرا شوہر بجلی کا بل اور مکان کے کرائے سے پریشان تھا، پولیس نے ر پورٹ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے