اسلام آباد(مانند نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جنوری 2024کے آخری ہفتے میں عام انتخابات کروانے کا اعلان کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ عام انتخابات جنوری 2024 کے آخری ہفتے میں کرادیئے جائیں گے۔الیکشن کمیشن کے اجلاس میں حلقہ بندیوں کے کام کا جائز ہ لیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست 27ستمبر 2023کو شائع کر دی جائے گی۔ ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات وتجاویز کی سماعت کے بعد حلقہ بندیوں کی حتمی فہرست 30نومبر کو شائع کی جائے گی۔الیکشن کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ اس کے بعد 54دن کے الیکشن پروگرام کے بعد انتخابات جنوری 2024کے آخری ہفتے میں کروادیئے جائیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے