بٹخیلہ(نمائندہ مانند)ملاکنڈ میں موٹر کار حادثے کا شکار۔حادثے میں محمد حسین نامی شخص زخمی ہوئے۔حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش ایا۔
ملاکنڈ کنٹرول روم کو اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 تحصیل درگئی کی میڈیکل ٹیم جائے حادثہ پر پہنچ گئی۔زخمی ہونے والے شخص کو ابتدائی طبعی امداد فراہم کرنے کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال درگئی منتقل کردیا گیا۔