پشاور (مانند نیوز)ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹر کی جانب سے لنک روڈ پر تھڑے فروشوں ریڑئی بانوں کے خلاف آپریشن۔ بند کھوہ ہسپتال روڈ سے ریڑی بانوں اور تھڑے والوں کو ہٹا کر سٹاپر لگا دیے گئے۔ایس ایس پی ٹریفک عارف جاوید خان کی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹر گلزار خان کا ہمراہ انسپکٹر ٹریفک وسیم خان اور دیگر افسران کے لنک روڈ بند کھوہ چوک ہسپتال روڈ سینا لیباٹری چوک میں غیر قانونی پارکنگ، اڈوں، ریڑئی بانوں اور تھڑی فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا۔ جہاں تمام پارک کی گئی گاڑیوں، ریڑیوں اور تھڑوں کو ہٹایا گیا اور آخری وارنگ دی گئی کہ دوبارہ ہیاں ریڑی یا تھڑہ نہ لگایا جائے اور بند کھوہ چوک کے اردگرد نو پارکنگ وغیرہ کے بورڈ آویزاں کر دیے گئے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے