حویلیاں (مانند نیوز)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال سلاٹر ہاوس حویلیاں کا اچانک دورہ کیااس موقع پر ٹی ایم او حویلیاں، ٹی او آراور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔انہوں نے اپنے دورہ کے موقع پر موجود سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا اورٹی ایم او کو بلڈنگ کی بہتری، گوشت کے لیے ہکس، صفائی کے انتظام، بجلی کی بحالی و دیگر کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔