سوات (مانند نیوز)سوات پولیس کا موت کے سوداگروں کیخلاف کریک ڈاون جاری منشیات فروش گرفتار، جن کے قبضے مجموعی طور پر 1 کلو 217 گرام چرس اور 01 عدد پستول بمعہ 4 عدد کارتوس برآمدتفصیلات کے مطابق: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے خصوصی احکامات پر مینگورہ سٹی میں منشیات فروشوں کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاون جاری، ایس پی لوئر سوات غلام صادق خان کے نگرانی میں ڈی ایس پی سرکل سٹی امجد خان کی کے سربراہی میں ایس ایچ اُو تھانہ مینگورہ مجیب عالم خان نے اپنے پولیس ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف کاروائیوں میں منشیات فروشی میں ملوث ملزمان ریاض اور شفیع الرحمن کو گرفتار کرکے جن کے قبضے مجموعی طور پر 1 کلو 217 گرام چرس اور 01 عدد پستول بمعہ 4 عدد کارتوس برآمد کرکے جن کیخلاف تھانہ مینگورہ میں امتناع ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہوکر پابند سلاسل کیے گئیں۔ترجمان سوات پولیس

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے