بٹ خیلہ (مانند نیوز)ملاکنڈ میں ڈینگی کے پانچ کیسز سامنے آگئے دومریضوں کا تعلق درگئی سے ہے جبکہ طوطہ کان کو ٹ اور ہریان کوٹ میں موجود ڈینگی کے ایک ایک مریض کی ٹریول ہسٹری موجود ہے محکمہ صحت ملاکنڈ کے ڈینگی کوارڈنیٹر ڈاکٹر صغیر المعانی کے مطابق ڈینگی کیسز کی موجودگی میں کسی تشویش یا خطرے کی کوئی بات نہیں اس سلسلے میں موثر اقدامات کے ساتھ ساتھ ہسپتالوں میں ٹیسٹ وعلاج کی سہو لت موجود ہے جبکہ ڈاکٹرز وہیلتھ سٹاف کو الرٹ کر دیا گیا ہے انھوں نے کہا کہ موسم سرد ہونے کی ہونے وجہ سے ڈینگی لاروے اور مچھر ے کی افزائش نسل ممکن نہیں پچھلے سال جولائی میں ڈینگی رپورٹ ہوا تھا اور اب ستمبر کے آخر میں اس کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے