پشاور(مانند نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب)خیبر پختونخوا نے کہاہے کہ صوبے کی احتساب عدالتوں نے بحال ریفرنسز کی سماعت شروع کر دی ہے۔اس حوالے سے نیب حکام کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 111ریفرنسز میں احتساب عدالتوں نے نوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔ملزمان کے پیش ہونے کے بعد ریفرنسز پر مزید کارروائی شروع ہو جائے گی۔حکام نے کہا ہے کہ ترمیم کے بعد 134ریفرنسز نیب واپس بھجوائے گئے تھے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے