حویلیاں (مانند نیوز)پیٹرول کی فی لیٹر مقدار کی چیکنگ کے حوالے سے ضلعی افسران کی کاروائیاں جاریایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر حویلیاں لبنی اقبال نے تحصیل حویلیاں میں مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ انہوں نے پیٹرول پمپس کے معائنے کے دوران پیٹرول کی فی لیٹر مقدار کا معائنہ کیا، آتشزدگی سے بچاؤ کے لیے اقدامات اور مالکان کو ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کی ہدایات جاری کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے