بٹگرام (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر بٹگرام کے احکامات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام فیاض احمد نے بٹگرام بازار کے مختلف مارکیٹس کا دورہ کیا اور قصاب،مرغی فروش، سبزی فروش اور پرچون کے دکانوں میں نرخ چیک کئے، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے اس موقع پر خلاف ورزی کرنے والے کئی دکانداروں پر جرمانے عائد کئے، مرغی فروش اور قصاب حضرات کو سختی سے ہدایات جاری کیں کہ گوشت کی قیمتوں میں ناجائز منافع کسی صورت قبول نہیں جس نے بھی اضافی قیمت پر عوام کو مرغی کا گوشت، چھوٹا یا بڑا گوشت فروخت کیا اسکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جا کر دکانوں کو سیل کردیا جائیگا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے