شانگلہ(مانند نیوز)ریسکیو1122 شانگلہ نے ماہ ستمبر میں 266تک ایمرجنسیز میں خدمات فراہم کیں، کارگردگی کی رپورٹ جاری،ریسکیو شانگلہ نے ستمبر کے مہینے میں بھی معمول کے مطابق ریسکیو ڈیوٹی میں خدمات فراہم کیں۔ ریسکیونے ستمبر میں 266تک ایمرجنسیزکی جس میں روڈ ٹریفک ایکسڈینٹ کے 09میڈکل کے 152ایمرجینسیز کو بروقت ریسپانس دی گئی ہیں۔مختلف حادثات میں 03گاڑیوں کو ریکور کیا گیا۔ گولی لگنے کی02 آگ لگنے کی واقعات میں 02اور ڈوبنے کی واقعات میں بھی 02ایمرجنسیزکو بروقت رسپانس کیا گیا۔ مزید برآں ہسپتال ریفرل سروس میں شانگلہ کے مختلف ہسپتالوں سے مجموعی طور پر 96مریضوں کو ٹیچنگ ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔شانگلہ ریسکیوکنٹرول روم کے مطابق ماہ ستمبر میں مجموعی طور پر کنٹرول روم کو12584کالز موصول ہوئے جسمیں 8612غیر ضروری کالز3802ڈراپ کالز اور266 ایمرجنسی کالز موصول ہوئیں۔ریسکیو 1122 شانگلہ خیبر پختونخوا حکومت اور ڈائریکٹر جنرل کی ہدایات کی روشنی میں اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر شانگلہ ثناء اللہ کی سربراہی میں شب و روز عوام کی خدمت کے لئے تیار ہیں۔شانگلہ کے عوام کسی بہی ایمرجیسی سے نمٹنے کیلئے 1122پر مفت کال کرکے 24 گھنٹے ریسکیو کے خدمات حاصل کرسکتے ہیں۔ ترجمان ریسکیو شانگلہ۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے