کوہاٹ (مانند نیوز)خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی ٹیم کوہاٹ کی جانب سے پنڈی روڈ میں کاروائیاں تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹراسد قاسم کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ ڈائریکٹرالف خان اور فوڈ سیفٹی آفیسر محمد وقاص فردوس نے پنڈی روڈ میں مختلف خورا کی اشیاء کی انسپیکشن کی۔انسپیکشن کے دوران ایک دکان سے بڑی مقدار میں مضر صحت گڑ برآمد کیا گیا جبکہ ایک بیکری کو صفائی کے انتہائی ناقص صورتحال پر جرمانہ کیا گیا۔اس کے علاوہ خوراک لے جانے والی گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی تاکہ عوام کو صاف اور معیاری خوراک میسر ہو۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے