ہنگو(مانند نیوز ڈیسک) ہنگو میں مین جی ٹی روڈ پر رات گئے تیندوا نکل آیا جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس کے مطابق پہاڑی سلسلے سے نکل کر اکثر تیندوا جی ٹی روڈ پر آ جاتا ہے، دو دن قبل تیندوا پکڑنے کیلئے محکمہ جنگلات کی ٹیم کوہاٹ سے آئی مگر کامیابی نہیں ملی۔مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ تیندوا رات کے وقت باہر نکلنے والوں کیلئے خطرہ بن سکتا ہے، متعلقہ حکام کو تیندوے کے حوالے سے کوئی مستقل حل نکالنا چاہیے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے