چمن(مانند نیوز ڈیسک)پاک افغان باڈر چمن باب دوستی پر عام افراد کی نقل و حرکت ایک بار پھر معطل ہوگئی۔چمن میں پاک افغان سرحد پر عام افراد کی نقل و حمل جمعرات کی صبح سے ایک بار پھر معطل ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے افغان کاغذی تذکیرہ پر افغانوں کو پاکستان میں داخلے سے روکا، جس کے ردعمل میں افغان طالبان نے چمن سے شناختی کارڈ پر جانے والے مقامی افراد کو واپس پاکستان کی جانب دھکیل دیا۔افغان طالبان کی جانب سے مقامی افراد کو واپس بھیجنے کے باعث باڈر سے عوام کی آمد و رفت معطل ہوگئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے