کوہاٹ (مانند نیوز)خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا یوتھ ایمپلائمنٹ تربیتی پروگرام کے زریعے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا سلسلہ کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تسلسل کے ساتھ جاری ہے. پندرہ روزہ گرافکس ڈیزائننگ ٹریننگ پروگرام کی تکمیل کے ساتھ ہی پندرہ روزہ اینیمیشن ٹریننگ ماڈیول شروع کر دیا گیاہے. اس تربیتی پروگرام میں 35 میل فی میل ٹرینز حصہ لے رہے ہیں. اس ٹریننگ کا بنیادی مقصد طلباء اور گریجویٹس کو ڈیجیٹل سکز سے آراستہ کرنا ہے، جس سے وہ نہ صرف ذاتی طور پر آگے بڑھ سکتے ہیں بلکہ مالی خود مختاری بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ خطے کے نوجوانوں کی ہمہ گیر ترقی اور بااختیار بنانے کے اپنے عزم میں ثابت قدم ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے