سوات (مانند نیوز)مینگورہ پولیس کی خفیہ اطلاع پرکارروائی، شراب کی فیکٹری پر چھاپہ زنی کے دوران بھاری مقدار میں شراب اور آلات کشیدگی برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق مخبر نے مینگورہ شہر کے علاقے شاہدرہ میں شراب کشید کرنے کے فیکٹری کی نشان دہی کی جس پر پولیس نے چھا پہ زنی کرتے ہوئے ایک مکان میں قائم کردہ اس فیکٹری پر کارروائی کے دوران وہاں سے کشید کی گئی شراب کی بھاری مقدار برآمد کرلی، مکان سے شراب کشید کرنے کے آلات بھی بڑی مقدار میں برآمد کئے گئے ہیں، پولیس نے موقع پر موجود ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی شروع کردی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے