پبی (مانند نیوز) شیخ شہزادہ مجذوب بابا کا عرس حقیدت،احترام سے منایا گیاشیخ شہزادہ مجذوب بابا کا سالانہ عرس گاؤں ترخہ میں آدا کیا گیاشیخ شہزادہ مجذوب بابا،عبدالوہاب اخوند پنجوں بابا کے خلیفہ تھے عرس میں پیر آف تا رو جبہ پیزادہ سید کمال شاہ با چا پی پی پی کے حلقہ پی کے89 کے امیدوار سیدافتحار علی شاہ سمیت علماء کرام اور ان کے عقید مندوں سیاسی اور سماجی عمائدین نے بڑی تعداد میں شر کت کی عرس کے موقع پر مشائخ عظام علماء کرام اور دیگر شرکاء نے خطاب کر تے ہو ئے امن، محبت،اتفاق،اخوت کا جذبہ آپس میں پیدا کرنے پر زور دیا پیر آف تا رو جبہ پیزادہ سید کمال شاہ با چا سید افتخار علی شاہ،شہزاد مجذوب بابا سالانہ عرس، موقع پر مزار پر غلاف ڈالنے کے بعد اجتماعی دعا کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے