پبی (مانند نیوز)اورنگزیب کشمیری مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان نے کہا۔ کہ خیبرپختونخوا نگران حکومت میں اندھیرا نگری چوپٹ راج ھے۔کرپٹ حکمرانوں کو چھوڑ کر ملازمین کے پنشن ختم کرنے پر تلے ھوئے ھیں۔نگران حکومت IMF اور سیاسی جماعتوں کے روش پر چل رہی ھے۔ملک کا بیڑا کرپٹ آشرافیہ اور کرپٹ بیوروکریٹ نے غرق کردیا۔اور نگران حکومت کو ملازمین کے پنشن کموٹیشن، گریجویٹی اور فیملی پنشن کے خاتمے کے پیچھے لگا ھواھے۔نگران حکومت اپنے اوچھے ھتکھنڈوں سے باز رہیں۔ملازمین کا پنشن ختم کرنا ان کے بال بچوں کا معاشی قتل عام ھے۔ جو ھمارے بچوں کو تعلیم اور صحت جیسے سہولتوں سے محروم کرینگے۔ھم بھی ان کے شیشے کے محلوں میں رھنے والوں کو اگ لگادینگے۔صوبہ بھر کے ملازمین ایک پیج پر ھے۔اور نگران حکومت کو ملازمین سے مراعات لینے کی کھلی چھٹی نہی دینگے۔انہوں نے نگران حکومت کو دھمکی دی۔کہ وہ جس کام کیلیے نگران کے طور پر لگایا گیا ھے۔کہ ملک میں صاف اور شفاف الیکشن کروائیں۔نگران حکومت اس پر اپنی تمام تر توانائی خرچ کریں۔ملازمین کو مت چھڑیں۔ورنہ ان کی بدعائیں اپ کی نگران حکومت کو لیڈوبے گی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے