سوات(مانند نیوز)پشتو کے ممتاز شاعر ، ریڈیو پاکستان پشاور کے سابق ڈائریکٹر لائق زاده لائق صاحب انتقال کر گئے۔نامور شاعر ، مصنف اور ریڈیو پاکستان کے سابق ڈائریکٹر پروگرامز جناب لائق زادہ لائق گزشتہ روز اس جہان فانی سے کوچ کرگئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ اور تدفین ان کے آبائی علاقے مدین (سوات) میں ادا کی جائے گی ۔ یاد رہے کہ رواں مہینے 9اکتوبر 2023 ان کا بائی پاس آپریشن ہوا تھا فاتحہ خوانی مدین میں ادا کی جارہی ھیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے