ٹورنٹو(مانند نیوز ڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو وینکوور میں ایک ریسٹورنٹ آمد پر فلسطین کے حامی مظاہرین نے گھیر لیا۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو دیکھ کر مظاہرین نے جنگ بندی کرو اور شرم کرو کے نعرے لگائے۔اس صورتحال میں ٹروڈو کو ریسٹورنٹ سے کھانا کھائے بغیر جانا پڑا۔ پولیس نے مظاہرین میں شامل ایک شخص کو گرفتار کر لیا۔پولس کا بتانا ہے کہ زیر حراست شخص نے پولیس افسر کو منہ پر مکا مار کر زخمی کر دیا تھا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے